مسجد نبوی ؐ میں مریم نواز کی بچوں کے ساتھ تصویر وائرل

مسجد نبوی ؐ میں مریم نواز کی  بچوں کے ساتھ تصویر وائرل

مدینہ منورہ (دنیانیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مسجد نبوی ؐمیں بچوں کے ساتھ گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 دور سے عکس  بند  کی گئی اس ویڈیو میں مریم نواز اور بچوں کے درمیان جملوں کے تبادلے تو سنے نہیں جاسکتے تاہم چہروں کے تاثرات سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ وہ بچوں سے نرم اور دھیمے انداز میں گفتگو کرتے ہوئے انہیں کچھ بتارہی ہیں کچھ سمجھا رہی ہیں جب کہ بچے بھی ان سے مانوس ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں