چیرٹی کے عہدے سے مستعفی

 چیرٹی کے عہدے سے مستعفی

لندن (اے ایف پی) برطانوی پرنس ہیری نے بورڈ روم کی تلخ لڑائی کے بعد اپنی والدہ شہزادی ڈیانا کے اعزاز میں 20 سال قبل جنوبی افریقہ میں قائم کی گئی چیئریٹی کے سرپرست کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا ۔

شہزادہ ہیری نے 2006 میں لیسوتھو کے شہزادہ سیسو کے ساتھ جنوبی افریقی مملکت اور بعد میں بوٹسوانا میں ایچ آئی وی اور ایڈز کے شکار نوجوانوں کی مدد کیلئے سین ٹبیل کی بنیاد رکھی لیکن برطانیہ میں رجسٹرڈ چیئریٹی کے ٹرسٹیز اور 2023میں تعینات ہونیوالی بورڈ کی چیئر پرسن سوفی چانڈوکا کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے ہیں،کئی ٹرسٹی تنظیم چھوڑ چکے ہیں اور چانڈوکا کے استعفیٰ کی درخواست کر چکے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں