بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے 6500 سے زائد بھارتی یاتریوں کو ویزے جاری

بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے 6500  سے زائد بھارتی یاتریوں کو ویزے جاری

نئی دہلی (اے پی پی)پاکستان نے بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے بھارت)کے 6500 سے زائد یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی سے پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق یاتری 10 سے 19 اپریل 2025تک پاکستان میں سالانہ تقریبات میں شرکت کرینگے ۔ یاتری دیگر مقامات کے علاوہ گوردوارہ پنجہ صاحب، گوردوارہ ننکانہ صاحب اور گوردوارہ کرتار پور صاحب کی یاترا کرینگے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں