ٹرمپ کا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کی اشیا پر جلد ٹیرف عائد کرنیکااعلان

ٹرمپ کا سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کی اشیا پر جلد ٹیرف عائد کرنیکااعلان

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ جلد ہی سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کی اشیاپر ٹیرف کا اعلان کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کیمصنوعات پر ٹیرف مستقبل قریب میں لاگو ہوں گے ۔قبل ازیں امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک نے کہا تھا کہ امریکی انتظامیہ نے سمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر الیکٹرانکس کی ترسیل کو عارضی محصولات سے مستثنیٰ قرار دیا ہے تاہم ان اشیا پر الگ الگ سیکٹرل ٹیرف لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں