جرمن پارلیمنٹ 6 مئی کو نئے چانسلر کا انتخاب کرے گی

برلن (اے ایف پی)جرمنی کے ارکان پارلیمنٹ 6 مئی کو فریڈرک مرز کو ملک کا نیا چانسلر منتخب کرنے کیلئے ووٹنگ میں حصہ لیں گے ۔اسمبلی نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ وفاقی چانسلر کے انتخاب کیلئے اجلاس بلانے کی تیاریاں جاری ہیں ۔ انتخاب
جرمنی کے ارکان پارلیمنٹ 6 مئی کو فریڈرک مرز کو ملک کا نیا چانسلر منتخب کرنے کیلئے ووٹنگ میں حصہ لیں گے ۔اسمبلی نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ وفاقی چانسلر کے انتخاب کیلئے اجلاس بلانے کی تیاریاں جاری ہیں ۔
انتخاب