عدالت نے ٹر مپ کو 5لاکھ تارکین کی قانونی حیثیت کی منسوخی سے روک دیا

 عدالت نے ٹر مپ کو 5لاکھ تارکین کی  قانونی حیثیت کی منسوخی سے روک دیا

نیو یارک(اے ایف پی)امریکی جج نے 5لاکھ تارکین کی قانونی حیثیت منسوخ کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کو روک دیا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 بوسٹن میں وفاقی عدالت کے جج اندرا تلوانی نے ٹرمپ انتظامیہ کو وینزویلا، کیوبا، نکاراگوا اور ہیٹی سے آنے والے لاکھوں تارکین کی قانونی حیثیت کی فوری منسوخی سے روکا ہے ۔یاد رہے مارچ میں ٹرمپ انتظامیہ نے کہا تھا کہ وہ کیوبا، ہیٹی، نکاراگوا اور وینزویلا کے 5لاکھ 32ہزار لوگوں کی قانونی حیثیت منسوخ کریں گے جو اکتوبر 2022 میں بائیڈن کے شروع کردہ پیرول پروگرام کے تحت امریکا آئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں