ماتحت خاتون کیساتھ جنسی تعلق کا الزام، برطانوی بحریہ کے سربراہ معطل

ماتحت خاتون کیساتھ جنسی تعلق کا  الزام، برطانوی بحریہ کے سربراہ معطل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ماتحت خاتون کے ساتھ جنسی تعلق کے الزام کے بعد برطانوی بحریہ کے سربراہ فرسٹ سی لارڈ ایڈمرل سر بینجمن کو معطل کر دیا گیا ۔۔۔

وزارت دفاع نے تصدیق کی کہ69سالہ سر بینجمن کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔ وہ 40 سال سے بحریہ میں خدمات انجام دے رہے تھے ۔ان کی جگہ سیکنڈ سی لارڈ وائس ایڈمرل سر مارٹنکونیل نے بحریہ کی کمان سنبھال لی ہے ۔ایم او ڈی کے ترجمان کا کہنا تھا تفتیش جاری ہے اور اس وقت کوئی تبصرہ کرنا مناسب نہیں ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں