پوٹن نے زمینی فوج کے سربراہ کو برطرف کر دیا

پوٹن نے زمینی فوج کے  سربراہ کو برطرف کر دیا

ماسکو(اے ایف پی)روس کے صدر پیوٹن نے جمعرات کو زمینی فوج کے سربراہ جنرل اولیگ سالیوکوف کو برطرف کر دیا۔۔

 70 سالہ سالیوکوف سابق وزیر دفاع سرگئی  شوئیگو کے نائب کے طور پر کام کریں گے ، جنہیں گزشتہ سال ان کے عہدے سے ہٹا کر سلامتی کونسل کا سیکرٹری بنایا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں