ابھی صرف ٹریلر چلا ہے بھارتی وزیر دفاع کی ڈھٹائی

بھج(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گجرات کی بھج ایئر بیس کے دورے کے دوران ایک بار پھر ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا۔۔۔
آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا، ابھی صرف ٹریلر چلا ہے ، صحیح وقت آنے پر ہم پوری تصویر دنیا کو دکھائیں گے ۔انہوں نے فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا آپ لوگوں نے آپریشن سندور میں واقعی ایک معجزاتی کام کیا ہے ۔ پوری دنیا میں انڈیا کا سر فخر سے بلند کیا ہے ۔