بھارت میں پاکستان سے نفرت ، مٹھائیوں کے نام تبدیل

بھارت میں پاکستان سے  نفرت ، مٹھائیوں کے نام تبدیل

نئی دہلی (آ ئی این پی )پاکستان سے نفرت میں اندھے بھارت نے مٹھاس میں بھی نفرت شامل کرتے ہوئے مٹھائیوں کے نام ہی بدل دئیے۔

پاکستان سے آپریشن بنیان مرصوص میں منہ کی کھانے کے بعد مودی سرکار کو پاکستان کے نام کی مٹھائیاں بھی کڑوی لگ رہی ہیں جس کے باعث اب بھارت میں مٹھائیوں کے نام بھی تبدیل کیے جانے لگے ۔مشہور مٹھائیوں میسوپاک اورموتی پاک میں سے ’پاک‘ کا لفظ نکال دیا گیا جس کے بعد میسو اور موتی پاک کا نیا نام ’میسو شری‘ اور ’موتی شری‘ رکھا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں