اردن کی فضائیہ نے اسرائیل کی جانب پرواز کرنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا

عمان (آئی این پی )اردن کی فضائیہ نے اسرائیل کی جانب پرواز کرنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا۔۔۔
عرب میڈیا کے مطابق ایرانی ڈرون عقبہ ریجن میں مار گرایا گیا۔اردنی فوج کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی اردنی علاقے میں ڈرون گرنے کے خدشے کے تحت کی گئی۔