لیبیا :سمندری حدود میں 113 مہاجرین گرفتار، 3 لاشیں برآمد
طرابلس (اے ایف پی)لیبیا کے حکام نے بتایا ہے کہ مختلف سمندری آپریشنز کے دوران ملک کے ساحل سے 113 مہاجرین کو گرفتار کیاگیا ہے۔۔۔
جبکہ تین تین افریقی نژاد مہاجرین کی لاشیں میسراتہ کے ساحل سے برآمد ہوئی ہیں ۔یاد رہے لیبیا مہاجرین کے لیے یورپ جانے کی کوشش میں خطرناک سمندری سفر کرنے والوں کا بڑا مرکز بن چکا ہے ۔