بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی کے گرنے سے 33 افراد ہلاک

 بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی  کے گرنے سے 33 افراد ہلاک

پٹنہ(اے ایف پی) بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی کے گرنے سے کم از کم 33 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

 حکام نے بتایایہ اموات بدھ اور جمعرات کے  درمیان شدید طوفانوں کے دوران ہوئیں، ہلاک افراد میں زیادہ تر کسان اور کھلے میدانوں میں کام کرنے والے مزدور تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں