اوپیک پلس ممالک کا خام تیل کی یومیہ پیداوار میں 5 لاکھ 47 ہزار بیرل اضافے کا اعلان

اوپیک پلس ممالک کا خام تیل  کی یومیہ پیداوار میں 5 لاکھ 47  ہزار بیرل اضافے کا اعلان

ویانا (اے ایف پی)اوپیک پلس کے 8ممالک نے ستمبر 2025سے خام تیل کی یومیہ پیداوار میں 5لاکھ 47ہزار بیرل اضافے کا اعلان کیا ہے تاکہ عالمی منڈی میں اپنی حصہ داری بڑھائی جا سکے ۔

اوپیک پلس نے کہا کہ یہ اضافہ عالمی معیشت کی مستحکم صورتحال اور کم ذخائر کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ۔ اگر حالات بدلے تو پیداوار میں یہ اضافہ واپس بھی لیا جا سکتا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں