مراکش:احتجاجی مظاہروں میں پولیس فائرنگ سے 3 جاں بحق
لِقلیعہ (اے ایف پی)مراکش میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پولیس فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے ، جن میں 25 سالہ فلم طالبعلم عبدالصمد اوبیلہ بھی شامل ہے۔۔۔
مظاہرے ہسپتال میں 8 حاملہ خواتین کی ہلاکت کے بعد شروع ہوئے ، جہاں وہ آپریشن کے لیے لائی گئی تھیں۔