چین کا آسٹریلوی طیارے پر خطرناک فلیئر حملہ ،آسٹریلیا کاسفارتی سطح پر احتجاج

چین کا آسٹریلوی طیارے پر خطرناک  فلیئر حملہ ،آسٹریلیا کاسفارتی سطح پر احتجاج

سڈنی(اے ایف پی) آسٹریلیا نے چین پر فوجی جارحیت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی جنگی طیارے نے جنوبی بحیرہ چین میں آسٹریلوی سرویلنس طیارے کے قریب فلیئرز گرا کر عملے کی جان خطرے میں ڈال دی۔ آسٹریلیا نے چین سے سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے ۔

آسٹریلیا نے چین پر فوجی جارحیت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی جنگی طیارے نے جنوبی بحیرہ چین میں آسٹریلوی سرویلنس طیارے کے قریب فلیئرز گرا کر عملے کی جان خطرے میں ڈال دی۔ آسٹریلیا نے چین سے سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں