فلوریڈا: طیارہ چلتی گاڑی سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل

فلوریڈا: طیارہ چلتی گاڑی  سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل

لاس اینجلس (دنیا مانیٹرنگ)امریکی ریاست فلوریڈا میں طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران چلتی گاڑی سے ٹکرا گیا۔۔۔

 جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ہائی وے پر پیش آنے والے واقعے میں ایک طیارہ اچانک سڑک پر چلتی ہوئی گاڑی سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں خاتون ڈرائیور زخمی جبکہ پائلٹ محفوظ رہا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں