امریکا:غیرقانونی تارکین کو ملک چھوڑنے کیلئے 3ہزار ڈالر ، مفت سفر کی پیشکش

امریکا:غیرقانونی تارکین  کو ملک چھوڑنے کیلئے 3ہزار  ڈالر ، مفت سفر کی پیشکش

واشنگٹن(دنیا مانیٹرنگ)امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کے لیے کرسمس کے موقع پر ملک چھوڑنے کیلئے 3 ہزار ڈالر اور مفت سفر کی پیشکش کی ہے۔۔۔

محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق جرمانے اور سزائیں بھی معاف کر دی جائیں گی۔محکمے نے خبردار کیا ہے کہ جو افراد اس پیشکش سے فائدہ نہیں اٹھائیں گے ، ان کے پاس واحد راستہ گرفتاری اور جبری ملک بدری ہوگا اور ایسے افراد کو مستقبل میں امریکا واپس آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں