آسٹریلیا :اسلحہ قوانین سخت مظاہروں پر پابندی کی منظوری

آسٹریلیا :اسلحہ قوانین سخت  مظاہروں پر پابندی کی منظوری

سڈنی(اے ایف پی)نیو ساؤتھ ویلز نے سڈنی حملے کے بعد سخت گن قوانین اور مظاہروں پر پابندی کی منظوری دیدی۔ نئے قوانین کے تحت شہری زیادہ سے زیادہ چار بندوقیں رکھ سکیں گے ، دہشت گردی کے واقعات کے بعد تین ماہ تک مظاہرے ممنوع ہوں گے۔۔۔

دوسری جانب آسٹریلوی وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ حکومت اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ کو دورے کی دعوت دے گی۔ حکومت کا مقصد یہ ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط رہیں اور متاثرہ برادری کو یکجہتی کا پیغام دیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں