وینز ویلا :حکومت نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 99سیاسی قیدی رہاکردئیے

وینز ویلا :حکومت نے جذبہ خیرسگالی  کے تحت 99سیاسی قیدی رہاکردئیے

کاراکاز(اے ایف پی)وینزویلا نے کرسمس کے موقع پر 99 سیاسی قیدیوں کو رہا کردیا، حکومت نے اسے جذبہ خیر سگالی قرار دیا کیونکہ وہ صدر نکولس مادورو کے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد کی گئی گرفتاریوں کا جائزہ لے رہی ہے۔۔۔

 رہاہونیوالے افراد کو 28 جولائی 2024 کو پولنگ ڈے پر تشدد کی کارروائیوں اور نفرت (صفحہ9بقیہ نمبر11)

 پر اکسانے کی وجہ سے گرفتار کیاگیاتھا،اس وقت تقریباً2400افراد کو گرفتار کیاگیاتھاجن میں سے تقریباً2ہزار افراد کو رہا کیا جاچکاہے ،اس وقت وینزویلا کی جیلوں میں کل 902سیاسی قید ی موجود ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں