ترکیہ:داعش سے تعلق کے شبہ میں 357 افراد گرفتار

ترکیہ:داعش سے تعلق کے شبہ  میں 357 افراد گرفتار

انقرہ(اے ایف پی)ترکیہ کی سکیورٹی فورسز نے ملک کے 21 صوبوں میں ایک ہی دن میں آپریشنز کرتے ہوئے داعش سے تعلق کے شبہ میں 357 افراد کو گرفتار کر لیا۔۔۔

، ترک وزیر داخلہ علی یرلیکا نے کہا کہ پولیس نے ملک کو دہشتگردی کے ذریعے تہہ و بالا کرنے والوں  کو کوئی موقع نہیں دیا۔ گرفتار شدگان پر شدت پسند سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ترکیہ میں دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں میں مکمل سختی برتی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں