اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار برقرار رکھنے کا فیصلہ
لندن(رائٹرز)اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گروپ کے اراکین نے سیاسی بحران کے باوجود تیل کی پیداوار برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،اوپیک پلس کے آٹھ ارکان نے پیداوار میں اضافے کے فیصلے کو مؤخر کرنے کا اعلان کیا۔ اگلا اجلاس یکم فروری کو منعقد ہوگا۔