سپین کا امیگریشن ماڈل یورپ کیلئے مثال، ملکی معیشت کو فائدہ پہنچا:ہسپانوی وزیراعظم

سپین کا امیگریشن ماڈل یورپ  کیلئے مثال، ملکی معیشت کو  فائدہ پہنچا:ہسپانوی وزیراعظم

میڈرڈ(اے ایف پی)ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ سپین کا امیگریشن ماڈل یورپ کیلئے مثال ہے۔۔

 ، ملکی معیشت اور سرکاری خزانے کو فائدہ پہنچا۔میڈرڈ میں سفیروں سے خطاب میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چھ برسوں میں سپین کی معاشی ترقی کا 80 فیصد حصہ امیگریشن سے جڑا ہے جبکہ سوشل سکیورٹی آمدن میں اس کا حصہ 10 فیصد ہے ۔ سانچیز نے کہا کہ سپین قانونی امیگریشن کی حوصلہ افزائی کے ساتھ غیرقانونی نقل مکانی روکنے کے لیے بھی اقدامات کر رہا ہے ۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں