یوکرین کے توانائی کے شعبے کو نقصان کیف میں سکول یکم فروری تک بند

یوکرین کے توانائی کے شعبے کو نقصان  کیف میں سکول یکم فروری تک بند

کیف (اے ایف پی)یوکرین کے دارالحکومت کیف میں سکول اگلے مہینے تک بند رہیں گے ۔

میئر وٹالی کلیٹسکو نے گزشتہ روزٹیلی گرام پر اعلان کیا کہ روسی حملوں کے بعداور نقطہ انجماد سے نیچے کے درجہ حرارت سے  

توانائی کے شعبے کو نقصان پہنچا ہے ۔توانائی کی بچت کیلئے سٹریٹ لائٹنگ کی شدت کو اس کی صلاحیت کے پانچویں حصے تک کم کر دیا جائے گا اورکیف کے سکول 19 جنوری سے یکم فروری تک بند رہیں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں