شمالی کوریا ہر سال 20جوہری ہتھیار تیار کر رہا:جنوبی کوریا

شمالی کوریا ہر سال 20جوہری  ہتھیار تیار کر رہا:جنوبی کوریا

سیول (اے ایف پی)جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا ہر سال 20 جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے ۔۔۔

صدر لی نے کہا یہ صورتحال خطے میں کشیدگی بڑھا سکتی ہے ۔ عالمی برادری کو شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام پر سختی سے نظر رکھنی چاہیے تاکہ خطے میں امن اور استحکام کو یقینی بنایا جا سکے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں