نیوزی لینڈ:وزیراعظم کا 7 نومبر کو عام انتخابات کرانے کا اعلان

نیوزی لینڈ:وزیراعظم کا 7 نومبر  کو عام انتخابات کرانے کا اعلان

ویلنگٹن(اے ایف پی) نیوزی لینڈ کے وزیرِ اعظم کرسٹوفر لکسن نے 7 نومبر کو عام انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔

  انہوں نے معیشت اور جرائم کے حوالے سے اپنی حکومت کی کارکردگی کو اجاگر کیا اور کہا کہ ملک کو بنیادی مسائل درست سمت میں لے جانے کے لیے محنت کی گئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے ، تاجروں اور صارفین کا اعتماد بڑھ رہا ہے ، تعمیرات اور برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ تازہ سروے کے مطابق اپوزیشن لیبر پارٹی کو معمولی برتری حاصل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں