جاپان:8فروری کو انتخابات، حکمران جماعت کی کامیابی کا امکان

جاپان:8فروری کو انتخابات، حکمران  جماعت کی کامیابی کا امکان

ٹوکیو(اے ایف پی)جاپان میں 8فروری کو پارلیمانی انتخابات ہورہے ہیں، وزیر اعظم تاکائچی کی کنزرویٹو جماعت کی واضح کامیابی کا امکان ہے ۔۔۔

تاکائچی ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم ہیں ،انتخابی سروے کے مطابق تاکائچی صرف تین ماہ میں عوام میں مقبول ہوئیں، خاص طور پر نوجوانوں میں ان کا اثر و رسوخ بڑھا ہے ۔ان کی جماعت کو بڑی تعداد میں ووٹ ملنے کا امکان ہے ، جبکہ مخالف جماعتیں ممکنہ طور پر اپنی نشستیں کھو سکتی ہیں۔ حکمران جماعت کو پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل ہو سکتی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں