روسی یونیورسٹی میں چاقو سے حملہ، 4بھارتی طلبا زخمی

روسی یونیورسٹی میں چاقو سے  حملہ، 4بھارتی طلبا زخمی

اوفا (اے ایف پی)روس کے شہر اوفا میں ایک حملے میں چار بھارتی طلبا زخمی ہو گئے ۔ بھارتی سفارتخانے نے ایکس پر کہا اوفا میں حملے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔۔۔

 ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک نو عمر لڑکا چاقو لے کر باشکورتوستان ریپبلک کے شہر اوفا میں میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل میں داخل ہوا اور وہاں مقیم طلبا پر حملہ کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں