تھائی لینڈ :بادشاہ کی توہین پر شہری کو 50سال قید

تھائی لینڈ :بادشاہ کی توہین  پر شہری کو 50سال قید

بینکاک(اے ایف پی)تھائی لینڈ کی عدالت نے فردیتیکون ساراکل کو بادشاہ کی توہین کے جرم میں 50 سال قید کی سزا سنا دی۔۔۔

 43 سالہ مجرم نے 2021 اور 2022 کے دوران سوشل میڈیا پربادشاہ کے خلاف پوسٹیں شائع کی تھیں۔ حقوق انسانی گروپ نے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قانون سیاسی مخالفین کو خاموش کرنے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں