یو اے ای میں نوکری کے جعلی اشتہارات سے ہوشیار رہیں: اماراتی حکومت

یو اے ای میں نوکری کے جعلی اشتہارات  سے ہوشیار رہیں: اماراتی حکومت

دبئی (اے ایف پی)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے امارات کیلئے نوکری کے جعلی اشتہارات سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔۔۔

اماراتی حکومت نے کہا ہے کہ جعلی نوکریوں کی آفر دینے والے 230 سوشل میڈیا اکاوئنٹس بند کیے ہیں۔ حکومتی لائسنس کے بغیر ملازمین کی بھرتی کی تشہیر غیر قانونی ہے ۔ جعلی اشتہارات چلانے پر 20 ہزار سے ایک لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا۔ جعلی اشتہارات پر 6 ماہ تک قید بھی ہوسکتی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں