امریکا نے شام میں گرفتار داعش کے 5700ارکان کو عراق منتقل کردیا
بغداد(اے ایف پی)امریکا نے شام میں داعش کے گرفتار 5ہزار 700ارکان کو عراق منتقل کردیا ،داعش کے 12ہزارارکان برسوں سے شام میں کرد زیرقیادت فورسز کے زیر انتظام جیلوں میں قید تھے۔۔۔
امریکانے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ 7ہزار قیدیوں کو منتقل کرے گا تاہم 5700ارکان کو عراق پہنچا کر 23روزہ منتقلی کے عمل کو مکمل قرار دے دیاگیاہے ۔