امریکی، فرانسیسی، روسی خلا باز بین الاقوامی خلا ئی سٹیشن پہنچ گئے

امریکی، فرانسیسی، روسی خلا باز بین  الاقوامی خلا ئی سٹیشن پہنچ گئے

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی خلا بازوں کی ٹیم کریو12 تقریباً 34 گھنٹے کے سفر کے بعد بین الاقوامی خلا ئی سٹیشن پہنچ گئی۔

 ٹیم میں امریکی جیسیکا میر، جیک ہیتہوے ، فرانسیسی سوفی آڈینو اور روسی اینڈری فیڈایف شامل ہیں۔ یہ عملہ پچھلی ٹیم کا متبادل ہے جو طبی مسائل کی وجہ سے قبل از وقت زمین پر واپس لوٹ آئے تھے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں