اسرائیلی سپریم کورٹ نے غزہ میں غیر ملکی امدادی تنظیموں پر عائد حکومتی پابندیاں ختم کردیں

 اسرائیلی سپریم کورٹ نے غزہ  میں غیر ملکی امدادی تنظیموں پر  عائد حکومتی پابندیاں ختم کردیں

یروشلعم(اے ا یف پی)اسرائیل کی سپریم کورٹ نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں کام کرنے والی 37 غیر ملکی این جی اوز پر حکومتی پابندی ختم کردی۔۔۔

عدالت نے ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز اور آکسفیم سمیت این جی اوز کی جانب سے اسرائیل کی حکومت کی جانب سے اسرائیل میں ان کی حیثیت کو منسوخ کرنے کیخلاف درخواست پرفیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پابندیاں اس وقت تک منجمد رہیں گی جب تک درخواست پر حتمی فیصلہ نہیں ہوجاتا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں