روس کا ڈرون حملہ ،مکان تباہ 2افرادہلاک ،ایک زخمی
کیو(اے ایف پی)روس کے مشرقی یوکرین میں ڈرون حملے سے 2افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہواٍ ۔ ایمرجنسی سروسز نے بتایا کہ شمال مشرقی کھرکیو کے علاقے میں واقع گاؤں پڈسرڈنی میں ڈورن حملے مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔۔۔
امدادی کارکنوں نے ملبے کے نیچے سے ایک مرد اور ایک خاتون کی لاشیں نکال لی ہیں جبکہ ایک شخص زخمی حالت میں ملاہے ۔