ایران نے دشمن کے مزید 5 ڈرون مار گرائے ، مجموعی تعداد 109 ہو گئی
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے دشمن کے مزید 5 ڈرون مار گرادئیے ، خبر رساں ایجنسی تسنیم کی رپورٹ کے مطابق ایران کی فوج نے 48 گھنٹوں کے دوران دشمن کے مزید 5 ڈرون مار گرائے۔۔۔
امریکی اور صہیونی جارحیت کے آغاز سے اب تک فوج اور سپاہ کے فضائی دفاعی نظاموں کے ذریعے تباہ کیے گئے ڈرونز کی مجموعی تعداد 109 ہو گئی ہے ۔