امریکا ایران کیخلاف جنگ پر 12 ارب ڈالر خرچ کر چکا :مشیر امریکی صدر
واشنگٹن(دنیامانیٹرنگ)امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر کیون ہیسٹ سے پوچھا گیا کہ اب تک ایران کے خلاف جنگ پر کتنی رقم خرچ ہو چکی ہے۔۔۔
اور کیا پینٹاگون کو مزید رقم حاصل کرنے کے لیے کانگرس کے پاس جانا پڑے گا؟۔کیون ہیسٹ نے بتایا کہ اس وقت ہمارے پاس وہ سب کچھ موجود ہے جس کی ہمیں ضرورت ہے ، امریکا اب تک اس جنگ پر 12 ارب ڈالر خرچ کر چکا ہے ۔کیون کا کہنا تھا کہ اس وقت تیل کی قیمتیں بڑا مسئلہ ہے ۔