برطانیہ:دوہری شہریت والوں کو یورپی پاسپورٹ پر واپسی کی اجازت
لندن(اے ایف پی)برطانیہ میں دوہری شہریت والوں کو یورپی پاسپورٹ پر واپسی کی اجازت مل گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ہوم آفس نے متنازع سرحدی قانون بدل دیا۔ یورپی شہری اب اپنے یورپی یونین پاسپورٹ پر برطانیہ جا سکیں گے۔
برطانیہ میں دوہری شہریت والوں کو یورپی پاسپورٹ پر واپسی کی اجازت مل گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ہوم آفس نے متنازع سرحدی قانون بدل دیا۔ یورپی شہری اب اپنے یورپی یونین پاسپورٹ پر برطانیہ جا سکیں گے۔