سوشل میڈیا نوجوانوں کی فلاح و بہبود پر منفی اثر ڈال رہا :اقوام متحدہ

سوشل میڈیا نوجوانوں کی فلاح و  بہبود پر منفی اثر ڈال رہا :اقوام متحدہ

ہلسنکی(اے ایف پی)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود پر سوشل میڈیا کا بڑھتا ہوا استعمال منفی اثر ڈال رہا ہے۔۔

 ، تاہم فن لینڈ نویں سال متواتر خوشحالی کے انڈیکس میں سب سے آگے ہے ۔ رپورٹ میں کہا  گیا کہ امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں 25 سال سے کم عمر افراد خاص طور پر لڑکیاں زیادہ غیر مطمئن ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں