ٹرمپ کی تنقید، میکخواں کا اظہار حیرت،پہلے دن سے موقف یکساں:فرانسیسی صدر

 ٹرمپ کی تنقید، میکخواں کا اظہار حیرت،پہلے  دن سے موقف یکساں:فرانسیسی صدر

پیرس(اے ایف پی)فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں کے دفتر نے ٹرمپ کی تنقید پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔

ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا تھا کہ فرانس نے ایران کیخلاف جنگ میں مدد نہیں کی اور فوجی ساز و سامان لے جانے والے طیاروں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دی۔ فرانس کے صدارتی دفتر نے کہا کہ پیرس نے جنگ کے آغاز سے اپنی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں کی ۔ دفتر نے واضح کیا کہ پہلے دن سے موقف یکساں اور غیر متزلزل ہے ۔ٹرمپ کی تنقید پر حیرت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں