ویتنام کی نیشنل اسمبلی نے تو لام کو صدر منتخب کر لیا

ویتنام کی نیشنل اسمبلی نے  تو لام کو صدر منتخب کر لیا

ہنوئی(اے ایف پی)ویتنام کی نیشنل اسمبلی نے کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ تو لام کو 5سال کے لیے ملک کا صدر منتخب کر دیا، وہ حکمران پارٹی کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔۔۔

ویتنام کی نیشنل اسمبلی نے کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ تو لام کو 5سال کے لیے ملک کا صدر منتخب کر دیا، وہ حکمران پارٹی کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔ نیشنل اسمبلی کے چیئرمین ٹران مان نے کہا کہ تمام نمائندوں نے انتخاب کی منظوری دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں