ایران جنگ میں مدد نہ کرنے پر ٹرمپ کی اطالوی وزیر اعظم پر تنقید

ایران جنگ میں مدد نہ کرنے پر ٹرمپ کی اطالوی وزیر اعظم پر تنقید

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی پر ایران کی جنگ میں مدد نہ کرنے پر شدید تنقید کی۔

انہوں نے اطالوی اخبار کورئیری ڈیلا سیرا کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا میں ان پر حیران ہوں۔ مجھے لگا کہ ان میں حوصلہ ہے ، لیکن میں غلط تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں