انڈونیشیا :ہیلی کاپٹر گر کر تباہ عملے سمیت8 افراد سوار تھے

  انڈونیشیا :ہیلی کاپٹر گر کر تباہ  عملے سمیت8 افراد سوار تھے

پونتیا ناک(اے ایف پی)انڈونیشیا میں ایک ہیلی کاپٹرگر کر تباہ ہو گیا ، 8 افراد سوار تھے ، ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا گیا ہے ۔۔۔

حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر نے مغربی کالیمانتن صوبے سے روانگی کے پانچ منٹ بعد رابطہ کھو دیا تھا ۔ نیشنل سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی کے مطابق ملبہ ایک گھنے جنگل میں پایا گیا۔ممیڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں فضائی حادثات معمول ہیں، حالیہ برسوں میں کئی مہلک واقعات پیش آ چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں