بحرین :گرفتار جاسوس کی ہلاکت پر انٹیلی جنس افسر کیخلاف مقدمہ

بحرین :گرفتار جاسوس کی ہلاکت  پر انٹیلی جنس افسر کیخلاف مقدمہ

منامہ(اے ایف پی)بحرین نے اعلان کیا ہے کہ ایک انٹیلی جنس افسر پر حراست میں قتل کا مقدمہ چلایا جائے گا۔۔

، جس نے مبینہ طور پر فعال محمد الموصاوی کو تشدد کرکے ہلاک کیا۔ حکام نے کہا کہ افسر کیخلاف تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں اور اسے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔  الموصاوی کو "جاسوسی" کے شبے میں گرفتار کیا گیا تھا اور اس کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے ۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں واقعے کی مذمت کر چکی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں