لبنان:اسرائیلی حملے ، 7 افراد شہید، 33 زخمی،اہم پل تباہ

لبنان:اسرائیلی حملے ، 7 افراد  شہید، 33 زخمی،اہم پل تباہ

بیروت (اے ایف پی)جنوبی لبنان کے شہر غزیہ میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد شہیداور 33 زخمی ہوئے ہیں۔۔

،لبنانی ریاستی میڈیا نے حملے کو شہریوں کا "قتلِ عام" قرار دیا ۔ وزارت صحت نے واضح کیا کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے ۔دوسری جانب اسرائیل نے حملہ کر کے لبنان کے اہم پل قاسمیہ کو تباہ کر دیا جس کے بعد علاقے کا ملک کے دیگر حصوں سے رابطہ منقطع ہو گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں