ایران امریکا مذاکرات میں چند اختلافات موجود ،جنگ بندی میں توسیع ضروری :ترکیہ
انقرہ (این این آئی)ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے ایران امریکا مذاکرات تقریبا مکمل ہو چکے ہیں تاہم جو چند اختلافات ہیں اس کیلئے جنگ بندی میں توسیع کی ضرورت ہے۔ ایک انٹرویومیں حاقان فیدان نے کہا کہ ترکیہ مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی میں توسیع کیلئے پرامید ہے۔
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے ایران امریکا مذاکرات تقریبا مکمل ہو چکے ہیں تاہم جو چند اختلافات ہیں اس کیلئے جنگ بندی میں توسیع کی ضرورت ہے ۔ ایک انٹرویومیں حاقان فیدان نے کہا کہ ترکیہ مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی میں توسیع کیلئے پرامید ہے۔