تاجکستان سرحدپار کرنیوالے 2افغان منشیات سمگلرزہلاک
کابل /دوشنبے (این این آئی)تاجک سکیورٹی اہلکاروں نے تاجکستان سرحدپار کرنیوالے 2 افغان منشیات سمگلرزکو ہلاک کردیا۔تاجک حکام کے مطابق افغان منشیات سمگلرز نے سرحد عبورکرنیکی کوشش کی تھی۔ضلع فرخورمیں کارروائی کے دوران سمگلرزسے 25کلومنشیات بھی برآمدکرلی گئی۔
تاجک سکیورٹی اہلکاروں نے تاجکستان سرحدپار کرنیوالے 2 افغان منشیات سمگلرزکو ہلاک کردیا۔تاجک حکام کے مطابق افغان منشیات سمگلرز نے سرحد عبورکرنیکی کوشش کی تھی۔ضلع فرخورمیں کارروائی کے دوران سمگلرزسے 25کلومنشیات بھی برآمدکرلی گئی۔