برطانوی زولوجسٹ ڈیسمنڈ موریس 98سال کی عمر میں چل بسے
لندن(اے ایف پی)مشہور برطانوی زولوجسٹ ڈیسمنڈ موریس 98 سال کی عمر میں چل بسے ۔ 1967 میں ان کی کتاب "دی نیکڈ ایپ" نے انسان کو بنیادی طور پر پرائمٹس قرار دیتے ہوئے حیاتیاتی نظریات کو عام کیا۔۔
ان کی زندگی تخلیقی، تحقیقی اور تجسس سے بھرپور تھی۔ موریس آرٹسٹ اور مصنف صفحہ5بقیہ نمبر14)بھی تھے اور موت تک لکھتے اور پینٹنگ کرتے رہے ۔ ان کے نظریات بعض اوقات متنازعہ رہے ، خاص طور پر صنفی فرق کے بارے میں ان کے خیالات، جن پر بعض سائنسدانوں اور فیمینسٹوں نے اعتراض کیا۔