روس اور شمالی کوریا کا پہلا سرحدی پل مکمل

روس اور شمالی کوریا کا پہلا سرحدی پل مکمل

ماسکو(اے ایف پی)روس اور شمالی کوریا کا پہلا سرحدی پل مکمل ہو گیا ، جو رواں موسم گرما میں ٹریفک کے لیے کھل جائے گا۔

یہ پل ٹیمین دریا پر بنایا گیا ہے ، جو دونوں ممالک کی سرحد کی نمائندگی کرتا ہے ، روزانہ 300 گاڑیاں اور 2850 افراد سفر کریں گے ۔ ماسکو کے مطابق پل تجارتی، اقتصادی اور انسانی روابط کو فروغ دے گا۔ روس اور شمالی کوریا نے 2024 میں دفاعی معاہدہ بھی کیا تھا، اور گزشتہ برس پیونگ یانگ نے روس کی یوکرین جنگ میں فوجی مدد فراہم کی تھی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں