حزب اللہ نے اسرائیلی ٹینک کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی

حزب اللہ نے اسرائیلی ٹینک کو  نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی

بیروت(دنیا مانیٹرنگ)حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے مرکاوا ٹینک کو ایف پی وی ڈرون سے نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی۔

حزب اللہ کے مطابق اسرائیلی ٹینک کو جنوبی لبنان کے علاقے بنت جبیل میں 30 اپریل کو نشانہ بنا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں