مکھی نے چھیڑدیا

مکھی نے چھیڑدیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رپورٹرز سے گفتگو کے دوران ایک مکھی نے چھیڑ دیا۔۔۔

ٹرمپ صحافیوں سے بات چیت کے دوران مکھی کو ہٹانے اور اڑانے کی کوشش کرتے رہے ۔امریکی صدر نے اس موقع پر تنگ کرنے والی مکھی کو شیطان مکھی تک کہہ دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں